BlueGlobe International
My status

Translation Services

Translation Services

Career With BlueGlobe

Banner
Banner
Banner

SAIC

"SAIC is a FORTUNE 500® scientific, engineering, and technology applications company that uses its deep domain knowledge to solve problems of vital importance to the nation and the world, in national security, energy and the environment, critical infrastructure, and health. BlueGlobe International LLC consistently provides language services on a global scale which meet the strict vendor standards required by SAIC."


Fulbright

"BlueGlobe cares .. our expectations were exceeded with accuracy and promptness. A long term relationship will benefit our firm and yours."


Crowell-moring

"Thanks again for extra-ordrinary services."


AAAS

"Friendly staff combined with unusual promptness and services will see our association always requesting BlueGlobe."

* For Translation - click flag

اردو ترجمہ کی خدمات US Flag

بلوگلوب انٹرنیشنل – باصلاحیت اردو مترجمین پیش کرہا ہے

ہمارے پیشہ ور اردو کے مترجمین اصل زبان، ہدفی زبان، اور موضوع پر مکمل علم کے ساتھ ترجمہ فراہم کرتے ہیں۔ نہیایت ماہرین، تجربہ کار اردو کے مترجمین سے معاہدہ کرکے، بلوگلوب کسی بھی نوع اور حجم کے پروجیٹ کا ترجمہ کراسکتی ہے جس میں شامل ہیں: ویب سائٹ، ای میل، خطوط، جرائد، قانونی دستاویز، میڈیل جرنلز، تکنیکی رہمنا اصول، کتابیں، نسخے، مینو، وغیرہ۔۔۔۔ حتی کہ گودنہ بھی! نتیجتا، ہم وسیع پیمانے کے میدانوں سے ترجمہ کرتے ہیں: قانونی، مالیاتی، طبی، تکنیکی، مارکیٹنگ، وغیرہ۔ غلط ترجمہ سے بچنے کا پورا خیال رکھنے کے ساتھ، بلوگلوب اپنے گاہکوں کو متاکد کرسکتی ہے کہ جمع کیے گئے تمام مادوں کا ترجمہ صرف اردو کے مادری زبان والے مترجمین سے کرایا جائیگا۔ جس مترجم کے سپرد پروجکٹ کو کیا جائیگا اس کے اندر گاہک کے پروجیکٹ کے میدان کا مکمل تجربہ اور خصوصی علم ہونا ضروری ہے۔ بنیادی باتوں کے علاوہ، وہ درست ترجمہ حاصل کرنے کے لیے لازمی پس پشت "زبان کی باریکیوں" کی بھی فہم رکھتے ہیں۔

بلوگلوب انٹرنیشنل کیوں؟

کیونکہ ہمیں اپنے کام پر فخر ہے اور نتائج کا خیال رکھتے ہیں! زبان کی خدمات ﴿ترجمہ، ترجمانی، کاپی رائٹنگ، لوکلائیزیشن، وغیرہ ﴾ میں منڈی کے عالمی رہنما کی حیثیت سے، ہم عالمی پیمانے پر افراد اور تجارتوں دونوں کو یکساں طور پر خدمات فراہم کرنے کے اہل ہیں۔ اپنے گاہکوں کو 100 فیصد درست ترجمہ سپرد کی مقصد سے ترجمے کے ہر مرحلے میں کوالٹی جانچنے کا ایک سلسلہ متعین کیا گیا ہے۔ بلوگلوب کے لیے آپ کا ذہینی سکون اہم ہے اور، سب سے زیادہ بالیقین، آپ کومستحق اور متوقع کوالٹی ملیگی۔.

  • پوری دنیا کی سیکڑوں اہم زبانیں
  • تمام مہارتیں
  • سب سے زیادہ مسابقاتی قیمتیں
  • معیاری خدمات
  • سب اعلی پیمانے کی کسٹمر کیئر
  • دنیا میں سب سے تیز ترقی کرنے والی ترجمے کی کمپنی
  • سیکڑوں ثابت شدہ زبان کی خدمت فراہم کرنے والے
  • آغاز سے اختتام تک ٹیم کا نظریہ
  • روزانہ 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن دستیاب

ہمارا 10 مرحلوں کا کوالٹی کو یقینی بنانے والا پروگرام

کوالٹی کو یقینی بنانے والا ہمارا مرحلے وار پروگرام پر عمل کرنے سے اردو ترجمے کے تمام پروجیکٹوں کا اعلی معیار یقینی ہوجاتا ہے:

  • ایک قابل پروجیکٹ مینیجر اردو ترجمے کے ہر پروجیکٹ کا تجزیہ کریگا
  • پروجیکٹ مینیجر ترجمے کا تفصیلی پروگرام تیار کریگا
  • ترجمے کا پروجیکٹ پیشہ ور مترجم کو دیا جائیگا
  • پروجیکٹ کے لیے مصطلحات کا ایک ڈیٹابیس تیار کیا جائیگا
  • پروجیکٹ کے لیے ایک کیٹ ٹول کی پروگرامننگ کی جائیگی
  • پروجیکٹ کا ترجمہ اردو میں کیا جائیگا
  • کوالٹی کنٹرول جانچ ہمیشہ متعین ہے
  • ترجمہ مطلوبہ شکل ﴿ڈی ٹی پی﴾ میں تیار کیا جائیگا
  • پورے ترجمہ کی پروف ریڈنگ مادری زبان کا مترجم دوسری بار کریگا
  • مترجم اور پروجیکٹ مینیجڑ کے ذریعہ آخر نظرثانی – گاہک کو سپردگی

ہماری باصلاحیت، ماہر پیشہ ور مترجمین کی عالمی ٹیم کا نٹورک بڑے بورجیکٹ کو بھی سخت ڈیڈلائن کے اندر مکمل کرنے کی بلوگلوب کی صلاحیت کو یقینی بنادیتا ہے۔ اصل زبان سے ہدفی زبان کی مطالبات سے قطع نظر ﴿اردو سے انگریزی ﴿امریکی﴾، انگریزی ﴿امریکی﴾ سے اردو﴾، یا کسی دوسری زبان کا مجموعہ ﴿ہنگری– یوکرائن، عبرانی–یونانی وغیرہ﴾، بلوگلوب انٹرنیشنل میں آپ کے ترجمے کے پروجیکٹ کی درستگی اور کوالٹی کی ضمات ہے۔

ترجمے کی شرحیں- اردو زبان

متعدد اقسام کے عناصر ﴿نص کی مہارت، مطلوبہ ڈیڈلائن، پروجیکٹ کے الفاظ کی تعداد، دستاویز کی شکل، وغیرہ﴾ ترجمے کے پروجیکٹ کی شرح کو متاثر کرتے ہیں۔ کسی بھی درست قیمت لینےکے لیے، صرف 'قیمت کی درخواست' پر کلک کردیں اور آن لائن فارم کو مکمل کریں۔ اسی کے مطابق درست قیمت حاصل کرنے کے لیے لازمی معلومات فراہم کرنے اور مطلوبہ کاروائی کے لیے زیر موضوع پروجیکٹ کی فائلوں کو، بغیر کسی اضافی مخفی خرچ کے ای میل سے بھیجا جاسکتا ہے۔

بلوگلوب انٹرنیشنل ہمارے گاہکوں کی خدمت کے لیے ہمیشہ روزانہ 24 گھنٹے، ہفتے کے 7 ایام دستیاب ہے! دوستانہ مزاج رکھنے والے ہمارے اسٹاف آپ پروجیکٹ میں ممکمنہ مدد کے لیے سب کچھ کریں گے۔

زبان کا فون آپریٹر:
انگریزی - روسی - ہسپانوی
+1.541.330.0450 (USA)

ہمارا ای میل ہیلپ ڈیسک درج ذیل زبانوں میں پیش ہے:
انگریزی - روسی - ہسپانوی
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it

رازداری اور خدمت

بلوگلوب انٹرنیشنل کے لیے ہمارے گاہکوں کی رازداری سب سے اہم ہے۔ آپ کی یقین دلایا جاتا ہے کہ تمام دستاویزات، پروجیکٹس، ای میل، خطوط، دستاویزکاریاں، وغیرہ کو ہماری رازداری کے سخت رہنمااصولوں کے تحت رکھا جائیگا۔ ہمارا بختہ ارادہ ہرگاہک کو اپنی خدمات سےمطمئن کرنا اور آرام دہ بنانا ہے۔ برائے مہربانی ہماری ویب سائٹ کی زیارت کریں اور ہماری رازداری کی پالیسی کو دیکھیں یہ صفحہ گاہکوں کی مطلع کریگا کہ کس طرح کی معلومات جمع کرتے ہیں، کس طرح اس کی حفاظت کی جاتی ہے، اور معلومات کو کس طرح استعمال کیا جائے اس سے متعلق گاہکوں کے تمام اختیارات۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہماری رازداری کی پالیسی کو ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ رازداری اور خدمات کے لیے ہمارے مکمل عزم کو پوری طرح سمجھ سکیں۔ بلاشبہ، ہم آپ کی رائے اور شراکت کی تعریف کرتے ہیں! خدمت کے لیے اعلی پیمانے کی سالمیت اورغیرمساوی عہد برقرار رکھتے ہوئے، بلوگلوب انٹرنیشنل نے فخر کے ساتھ گاہکوں کی ایک جماعت بنالی ہے جو اپنے پروجیکٹوں اور ذاتی معلومات میں ہم پر پورا یقین کرتے ہیں۔ بار بار آنے والے گاہکوں کی حیثیت سے، وہ ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔

مترجم کے جی آنند

Contact Us کیرئیر حاصل کرنا؟

کیا آپ ایسےلائق پیشہ ور ہیں جو زبان کی خدمات میں مہارت رکھتا ہے؟ اگر ایسا ہے، تو ہم آپ کو اس ویب سائٹ پر آپ لائن درخواست فارم کو مکمل کرنے کے لیے مدعو کرتے ہیں! یہ مفت، آسان ہے، اور اس میں آپ کا 5-7 منٹ صرف ہوگا

Contact Us پیشہ ور پروف ریڈنگ!

پروف ریڈر کے طور پر باصلاحیت اور تجربہ کار؟ مخصوص میدان میں تعلیم یافتہ یا ٹریننگ کیا ہوا؟ مادری زبان بولنے والوں کی ہماری ٹیم سے منسلک ہوجائیں جو اپنے دلچسب کام سے لطف اندوز ہوتے ہیں!

Contact Us مہارت

بلوگلوب انٹرنیشنل میں، دوسرا بہترین قابل قبول نہیں ہے۔ سب سے بہترین کوالٹی ہمارا نارمل معیار ہے۔ متعدد اقسام کی ہماری مہارت کی وجہ سے ہمارے گاہک بار بار آنےوالے گاہک ہیں۔

Contact Us ہم سے رابطہ کریں

پوری دنیا کی کمپنیاں ہم پر اعتماد کرتی ہیں۔
... اور جلد ہی آپ

ٹیلی فون:
+1.541.330.0450
+55.21.2262.1793
+91.172.2561020
موبائل فون:
+1.541.213.8526
+55.21.2262.1793
+91.981.4535577
فیکس :
(ریاستہائے متحدہ امریکہ، ارجنٹائن، بھارت
+1.541.330.0451
+55.21.2262.1793
+91.172.2561020

www.blueglobetranslations.com

ترجمے کی خدمات - سیکڑوں زبانوں میں

عربی عبرانی
چینی اٹالوی
ڈچ جاپانی
انگریزی لاطینی
فرانسیسی پرتگالی
جرمن روسی
یونانی اسپینی
تمام زبانیں

Professional Translation Services Company

Request a Quote

 

feed-image Feed Entries

Get your FREE QUOTE now or call us directly at 1.541.330.0450 or 541.213.8526 (USA)


Warning: session_write_close() [function.session-write-close]: write failed: Disk quota exceeded (122) in /home/blueglob/public_html/libraries/joomla/session/session.php on line 556

Warning: session_write_close() [function.session-write-close]: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/tmp) in /home/blueglob/public_html/libraries/joomla/session/session.php on line 556